امریکہ میں 2004 سے اب تک خلا میں 144 نامعلوم چیزیں اڑتی ہوئی دیکھی گئی ہیں تاہم پینٹاگون کسی ایک کے بارے میں وضاحت دینے سے قاصر ہے۔
مذکورہ اڑن طشتری اتنی چمکدار تھی کہ اسے دن کی روشنی میں بھی آسانی سے دیکھا جاسکتا تھا
پینٹا گون کی جاری کی گئی تین ویڈیوزمیں ایسے فضائی اجسام نظر آتے ہیں جن کے متعلق کسی کو علم نہیں کہ یہ کیا ہیں
نیوی پائلٹس نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر انتہائی تیز رفتار میں اڑتے ہوئی کسی چیز کو دیکھا تاہم رفتار زیادہ ہونے کے سبب اس کی ساخت کے بارے میں مزید معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔


