حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیاFebruary 19, 2021ساجد اعوان0 انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود سانپ کو مارا اور پولیس اس کی گواہ ہے۔