وفاق نے ایک بار پھر آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیاAugust 12, 2020ویب ڈیسک0 سندھ حکومت گندم ریلیز نہیں کر رہی اس وجہ سے قیمتوں میں فرق آتا ہے۔ ایسا میکنزم بنا رہے ہیں کہ ملک میں آٹے کی قیمت یکساں ہوں، وزیر اطلاعات