گذشتہ دس روز میں آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔
20 کلو آٹے کا تھیلا 50 روپے اضافے کے بعد 975 روپے کا ہو گیا۔
فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے، نان بائی
مل مالکان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ گندم کی خریداری میں ناکام ہے اور اب ملز میں موجود گندم جبری طور پر اٹھائی جا رہی ہے جب کہ محکمہ خوراک نے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے
ں کسی لابی کو بھی عوام کے پیسوں پر عیش نہیں کرنے دیں گے۔ 25 اپریل کو کمیشن کی فرانزک رپورٹ بھی آجائے گی جس کے بعد انشاء اللہ ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہوگا، عمران خان
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا قومی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی بریفنگ
پروکیورمنٹ سینٹرز پر صرف ان افسران کو رکھا جائے جن کے خلاف کوئی کیس نہیں چل رہا ہو، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی ہدایت
حزب اختلاف کی جماعتوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بدترین صورتحال حکومت کی غیر سنجیدگی، نا اہلی اور کوتاہی کا شاخسانہ ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کچھ پیاروں کی خاطر عوام کو مہنگائی کے سونامی کے حوالے کر دیا۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ سسٹم کےاندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔
وزیر اعظم عمران خان کو آٹا بحران کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
چکی مالک نے لوٹا گیا آٹا برآمد کرلیا لیکن چور بھکارنیں جائے وقوع سے فرار ہوگئیں۔
عمران حیدر نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اسے لوٹا گیا آٹے کا تھیلا واپس دلایا جائے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
آئندہ دو چار روز میں پیدا ہونے والی گندم کی قلت پر قابو پالیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات
صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ حکومت کسانوں کے لیے کسان کارڈ کا نیا پیکج لا رہی ہے جو ابتدائی طور پر تین اضلاع میں شروع کیا جائے گا۔














