گزشتہ روز ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہے گا۔
سمندری طوفان کیٹی بندر سے ٹکرانے کی صورت میں کھارو چان، شاہ بندر، جاتی، بدین سمیت ملحقہ علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔
بولڈ جمپنگ اسپائیڈر ایک اعلیٰ معیار کی رنگین بصارت رکھنے والی مکڑی ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثر رہیں گے۔
یکم مئی سے 5 مئی کے دوران ملک بھر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سمندر میں 30 ناٹیکل میل تک ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی کے بھی بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
پنجاب، خیبرپختونخوا میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش متوقع
ملک بھر کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بارش شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا نظام شدید متاثر ہوا۔














