میرے خاندان کو جیلیں اور پھانسی برداشت کرنا پڑی اسلئے معاملے کی سنگینی زیادہ شدت سے محسوس کر سکتی ہوں
پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سب کو اس بجٹ سے بے شمار امیدیں وابستہ تھیں
صدر کے انتخاب کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی جس پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے
قومی اسمبلی کی یہ نشست ان کے والد کے صدر بننے کے بعد خالی ہوئی تھی
پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر مملکت کی بیٹی ہیں ، عام طور پر یہ درجہ شریک حیات کو دیا جاتا ہے
مریم کے ہمراہ لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے
بلاول بھٹو این اے 196 کی نشست اپنی ہمشیرہ کیلئے خالی کریں گے
غلام قوم کے نئے آقاؤں کو اسی طرح قوم کے خرچوں پر تیار کیا جاتا ہے۔
آصفہ بھٹو کی یادگار شہدا پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت
بختاور بھٹو نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔
بلاول بھٹو خصوصی طیارے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
کورونا ویکسین محفوظ و کارآمد بھی ہے، آصفہ بھٹو زرداری کا پیغام
آصفہ کا پہلا الیکشن ان کی لانچنگ ہوگی، تجزیہ کار
میری گرفتاری غیرقانونی اور غیر آئینی ہوگی، دباؤ کے باعث پیپلزپارٹی کا کوئی کارکن پیچھے نہیں ہٹے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں منائی جائے گی۔














