سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ آصف زرداری کی گرفتاری بلاول کی مشکلات میں اضافہ کر دے گی۔
تین ارب روپے کی بات کرتے تھے لیکن اب تین کروڑ کا ٹوٹل نکلا ہے۔ ریاست کے اندر ریاست نہ بنائیں۔
عدالت نے گزشتہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو عدالت کی ذمہ دارانہ معاونت کے لیے تیاری کا وقت دیا تھا۔
سابق صدر کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔
نواز شریف ہمارے ہیرو ہیں، آصف زرداری کا مستقبل جیل ہے، چودھری نثار کومیاں صاحب کا ساتھ دینا چاہیے، فاٹا مسئلے کا حل پارلیمنٹ کے ذریعے نکالا جائے۔
آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے مقدمہ بنکنگ کورٹ سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل کرنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی
مستقبل میں پیش ہونے کا فیصلہ بھی وکلا کی مشاورت سے کیا جائے گا، ذرائع
نیب راولپنڈی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا تھا۔ بھیجے جانے والے نوٹس کے مطابق انہیں 24 مئی کو طلب کیا گیا تھا
حکومت کی معاشی ٹیم ناکام ہوگئی، قمرزمان کائرہ
’خاموشی‘ اختیار کیے ہوئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی جماعت پی ایم ایل (ن) کو حکومت مخالف احتجاج کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
آصف علی زرداری سے اوپل 225 مشترکہ منصوبے میں ایک ارب روپے کی مبینہ رشوت لینے پر جواب مانگا گیا تھا۔
سابق صدر نے کہا کہ میڈیا پر آرہا ہے نواز شریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں لیکن ان کی بیٹی مریم نواز منع کر رہی ہیں۔
پاکستان کے نوجوان سیاست دانوں کے درمیان جس قدر رابطہ ہوگا اسی قدر ملکی سیاست اور جمہوریت کے لیے بہتر ہوگا۔ بلاول بھٹو
سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کے مدت پوری نہ کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی۔














