ہم ظلم سے لڑتے آئے ہیں اور ظلم سے لڑتے رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری
انہوں نے کہا کہ وہ ٹوئٹر پر تو بہت سرگرم ہیں لیکن حکومتی معاملات سے یکسر دور رہتی ہیں۔
زرداری بہادر شخص ہے وہ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹے گا، چیئرمین پی پی پی
اسپتال ڈیڑھ گھنٹہ دور ہے جب تک مجھے وہاں پہنچایا جائے گا میری زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ لانگ مارچ کرنے نکلیں گے تو ڈینگی کا سامنا کرنا پڑے گا، شیخ رشید احمد
خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان نیب
ٹنڈو الہ یار میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ گھروں کے ڈرائنگ روموں میں بیٹھ کر سیاست نہیں ہوتی۔
بھارتی میڈیا کل پورا دن مجھے کرنٹ لگنے کی خبریں چلاتا رہا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ میں مر جاؤں۔ وزیر ریلوے
جب میں نے پہلی مرتبہ خان صاحب کو قہقہہ لگاتے دیکھا تو حیران ہو کر ان سے پوچھا کہ کیا آپ ہنستے بھی ہیں؟
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جیل حکام نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے
بختاور بھٹو ذرداری کا کہنا ہے والد سے ملاقات کرانے سے انکار کر کے نیب نے توہین عدالت کی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی بھی حکومتی دباؤ میں نہیں آئے گی۔
انہوں نے یہ فیصلہ آل پاکستان حریت کانفرنس کے راہنماؤں سے ملاقات کے دوران کیا۔
مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم پر بھی تنقید کے نشتر برسائے۔ طویل خطاب میں شعر و شاعری کا بھی سہارا لیا۔
عمران خان، نواز شریف اور آصف علی زرداری کے وزارت عظمیٰ کے دوران ہونے والے دورہ امریکہ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔














