سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں سابق صدر کو کراچی منتقل کرنے کی قرارداد منظور کی گئی
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دھیلے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے، فردوس عاشق اعوان
آصف علی زرداری کی ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست کسی ڈھیل کا حصہ نہیں ہے۔ پی پی رہنما کی پریس کانفرنس
شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر حکومت دھوکہ کھا گئی جس کا ادراک وزیر اعظم کو بھی ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اگر عدالت نے اجازت دی تو آصف علی زرداری کراچی میں اپنا علاج کرانے کو ترجیح دیں گے۔
ٹرائل مکمل ہونے تک درخواست ضمانت منظور کی جائے، درخواست
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں منائی جائے گی۔
سعید غنی نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ مبینہ جرم ایک صوبے میں ہوا اور ٹرائل دوسرے صوبے میں کر کے سزا دی جا رہی ہے۔
ڈاکٹرعدنان اور ڈاکٹر وقار کا احتساب کیا جائے کیونکہ انہوں نے میڈیا کو بیوقوف بنائے رکھا تھا، شیخ رشید
ملزمان پر سمٹ بینک کے اکاؤنٹس سے 2150 ملین روپے کی رقم غیرقانونی طورپرمنتقل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے
جیل حکام سمجھتے رہے کہ سابق صدر سو رہے ہیں
سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ ملک میں ہمیشہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھا گیا ہے۔
بیرسٹر افتخار احمد نے کہا کہ حکومت کو کم از کم ریکارڈ کے لیے نواز شریف کے فیصلے کے خلاف اپیل ضرور دائر کی جانی چاہیے۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے کیس کی فوری سماعت کے لیے جلد درخواست دائر کر دی جائے گی۔














