بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ کل میمن مسجد میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جائیگی، فیصل ایدھی
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد امیدوار شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات۔
پارلیمنٹ میں جو ہورہا ہے سب دیکھ رہے ہیں، انشااللہ آج ووٹنگ ہو جائے گی
ق لیگی رہنماؤں کی سیاسی بصیرت ایک دم سے دھڑام ہو گئی، رہنما پیپلز پارٹی
متحدہ اپوزیشن ہمارے ساتھ مل کر عمران حکومتوں کے خلاف عدم اعتماد لائے، پی پی چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب
یہ معاملہ اب تحریک عدم اعتماد کا نہیں رہا، اب ملکی سلامتی کا ہے، سابق صدر پاکستان
ووٹنگ والے دن حیران کن نمبرز سامنے آئیں گے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان کے خط کو چیلنج کرتے ہیں کہ قوم اور ہمارے سامنے لائیں، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
میں آگے تحریک عدم اعتماد میں کامیابی دیکھ رہا ہوں، سابق صدر پاکستان کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت
ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔
چوہے ایبسلوٹلی ناٹ سے گھبراتے ہیں کیونکہ ان کی جائیدادیں باہر ہیں، علی زیدی
مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے خالد مقبول صدیقی اور آصف زرداری کے درمیان ایک اور ملاقات طے پا گئی ہے۔
عمران خان نے آج پاکستان کے وفاقی تشخص کو بھی ٹھیس پہنچائی ہے، آصف زرداری سابق صدر پاکستان
اراکین کو خط لکھنا آصف زرداری کی گھبراہٹ کی عکاسی کرتا ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
نواز شریف اور آصف زرداری کا پارک میں چلنا مشکل ہو گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات












