ویڈیو بنا کرمحفوظ کردی،مجھے کچھ ہوگیا تو سب سامنے آجائے گا، قوم کو بتائیں گے کہ ذمہ دار کون ہے؟
یہ مہنگائی پر قابو پانے آئے تھے لیکن مہنگائی نے انہیں کنٹرول کر لیا، سابق وزیر داخلہ
شہباز شریف، آصف زرداری اور ایم کیو ایم انتخابات سے کیوں ڈر رہے ہیں ؟
اصف علی زرداری کی جانب سے حکومتی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے شرکا نے بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورے بھی دیے۔
آصف زرداری لاہور میں قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرائیں گے۔
ن لیگ چاہتی تھی کہ عوام اور فوج کی لڑائی ہو، ضمنی انتخابات بہت اہم ہیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
پرویز الٰہی نے اپنے بچوں کے ہاتھوں رسوائی کا انتخاب کیا، پارلیمانی لیڈر پی پی پنجاب اسمبلی
وزیراعظم کی اپنے اتحادیوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں، تجاویز مانگ لیں
اس جہاز سے ہی لوگ اتر جائیں گے کہ ان کے ساتھ سفر نہیں کرنا، شیخ رشید
فوج اگر غیر سیاسی ہوتی ہے تو مجھے لڑنا چاہیے یا ان سے خوش ہونا چاہیے؟ سابق صدر پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان کی مہم احتساب سے بچنے کی بھونڈی کوشش ہے،
سی پیک منصوبہ اس لیے شروع نہیں کیا کہ چھوٹی سڑکیں اور ٹرام بنالوں، سابق صدر پاکستان
سابق صدر اور سابق وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں آئندہ مستقبل میں بھی مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔














