زرداری عوام سے ڈرتے ہیں اور چوری کے پیسے سے لوگوں کے ضمیر خریدتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا عوام سے ویڈیو خطاب
سالک حسین ایک طرف اور مونس الہیٰ دوسری طرف ہوگئے ہیں۔
ایک زرداری سب پہ بھاری، بلاول بھٹو
یہ بات درست ہے عمران خان جھوٹ کو سچ بنا کر بیچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، وزیراعظم کے مشیر
ق لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ چودھری پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کے لیے ہمارے متفقہ امیدوار ہیں، مونس الٰہی
مرکز میں صرف دو ووٹوں کا فرق ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
کھانا منگوانے کی کیا ضرورت تھی؟ یہاں بھی آپ کو حسب خواہش کھانا مل سکتا تھا، چودھری شجاعت حسین کی آصف زرداری سے گفتگو
پیپلز پارٹی کے پاس سندھ میں نالے کھولنے کے لیے پیسہ نہیں اور ارکان خرید رہے ہیں۔
سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن رانا ثنااللہ کے بیان کا نوٹس لیں۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے انتخاب 22 جولائی کو ہو گا۔
شروع سے حکومت لینے کے حق میں نہیں تھا، نواز شریف کا موقف، آصف زرداری اور فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ
آج ہمیں تکالیف ہیں، ملک میں مہنگائی ہے، یہ سب ان کا قصور ہے جنہوں نے مجھ سے فراڈ کیا، سابق صدر پاکستان کا منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب
چیف الیکشن کمشنر بتائیں ،کتنی بار حمزہ اور مریم سے ملنے گئے؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب
مجھ پر 15 ایف آئی آرز درج کردی گئیں، یہ ڈرا رہے ہیں، خوف پھیلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب
یہ چاہے مجھ پر 1500 مقدمات کروا دیں ان کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب













