احتساب عدالت کے جج نعیم ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی، نیب نے گرفتار ملزمان فواد حسن فواد،احد چیمہ اور شاہد شفیق کو پیش کیا۔
شہبازشریف کی کمر میں درد ہے اس لیے وہ نہیں پیش ہو سکیں گے،ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے، وکیل
نیب کا الزام ہے کہ شہباز شریف نے پنجاب لینڈ ڈیویلپمنٹ کمپنی (پی ایل ڈی سی) پر دباؤ ڈال کر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم کا تعمیراتی ٹھیکہ ایل ڈی اے کو دلوایا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال کیس اور رمضان شوگر مل…



