کورونا: موڈرنا نے آزمائشی ویکسین کے نتائج کا اعلان کردیاMay 19, 2020ویب ڈیسک0 موڈرنا ان امریکی بائیو ٹیک کمپنیوں میں شامل ہے جو کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین پر کام کر رہی ہیں۔