شارجہ میں میانداد کا یادگار چھکا 36 سال کا ہو گیاApril 18, 2022ویب ڈیسک0 آخری گیند پر پاکستان کو فتح کیلئے 4 رن درکار تھے اور میانداد کے ایک چھکے نے میچ، فائنل اور سب کے دل جیت لیے۔