رجسٹرڈ تمام آئی ٹی کمپنیوں،فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ مل گیا۔
رجسٹرڈ تمام آئی ٹی کمپنیوں،فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ مل گیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں روزگار کے بہت مواقع ہیں
فری لانسرز کو سہولت کاری اور مراعات فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، عمران خان