حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 4 فیصد فی لٹر کمی کی جائے، اوگرا کی سفارش
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہیں۔
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 18روپے 48پیسے اضافہ کیا گیا، اوگرا
پیٹرول 7 روپے فی لیٹراور ہائی اسپیڈڈیزل 9 روپے 50 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
اوگرا نے سوئی نادرن اور سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا
اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے چھ فیصد اور سوئی سدرن کیلئے دو فیصد قیمت کم کر دی ہے
اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 3.96 روپے فی کلوگرام اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کمیٹی 10جولائی تک ملک میں تیل کی فراہمی کی بدانتظامی پر رپورٹ مرتب کرے گی
آئل کمپنیز 30 دن میں جرمانہ ادا کرنے کی پابند ہوں گی، اوگرا
زیرتوانائی عمرایوب نے بتایا کہ پاکستان میں پیٹرول کے10دن کےذخائرموجود ہیں
وزارت توانائی، اوگرا اورایف آئی اے کی مشترکہ ٹیمیں انسپکشن کررہی ہیں
ملک میں پٹرول کا 3 یا 4 روز کا اسٹاک موجود ہے، سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اوگرا
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مصنوعات کی درآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کر دی ہے
ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران تیسرے روز بھی جاری ہے اور شہری تیل کی تلاش میں خوار ہو رہے ہیں











