اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔
گزشتہ ساٹھ دنوں کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ کیا جا چکا ہے۔
ڈیزل 10 روپے، مٹی کا تیل 7 اور لائٹ ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گیس صارفین کے لیے فیصلہ کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
اوگرا نے ڈیزل بھی 9روپے57 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے
اوگرا نے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1740.69 روپے مقرر کر دی
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے کا اضافہ کردیا گیا
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے چھہتر پیسے اضافے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر کمی کرنے کی تجویز پیش
اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے57 پیسے کمی کے بعد 102 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
گھریلو صارفین، کمرشل سیکٹر، تندور اور سیمنٹ فیکٹری کے لیے گیس مہنگی نہیں کی گئی، نوٹیفکیشن
پیٹرول کی قیمت 103.97 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی، ذرائع
گھریلو سلنڈر کی قیمت 60 روپے اور کمرشل کی 200 روپے بڑھ گئی
اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 2.87 روپے فی کلو گرام اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔








