بھارت کی عسکری تاریخ میں پہلی مرتبہ دو کلاس فیلوز نے بری اور بحری افواج کی کمان سنبھالیJune 30, 2024ویب ڈیسک0 بری فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی اور بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی کلاس فیلوز ہیں