بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024ء میں 3.07 ارب ڈالرز وطن بھیجے
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024ء میں 3.07 ارب ڈالرز وطن بھیجے
وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک وہ طبقہ ہے جو پیسہ لوٹ کر باہر منتقل کرتا ہے اور اوورسیز پاکستانیز باہر سے پیسہ پاکستان لاتے ہیں