حکومت کا بجلی کی بچت کے لئے میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہSeptember 10, 2024ویب ڈیسک0 100 واٹ بجلی والے پنکھوں کو 50 واٹ کے پنکھوں سے تبدیل کیا جائیگا،5 ہزار میگاواٹ بجلی کی بچت ہو گی