سپریم کورٹ:دہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاریOctober 30, 2019جاوید سومرو0 عدالت عظمی کے مطابق ذاتی دشمنی یا عناد کے سبب کسی کی جان لینا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ذاتی دشمنی اور عناد کے باعث جلاؤ گھراؤ، بھتہ خوری دہشت گردی ہے۔