ملزم اسلم نے متاثرین سے 85 لاکھ روپے لیکر پہلے لیبیا بھجوایا ، پھر یونان بھیجنے کی کوشش کی ، ایف آئی اے
انسانی اسمگلروں نے یورپ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو قید کردیا تھا اور تاوان کا مطالبہ کیا تھا، العبرین کارکن ایسریوا صلاح کی عالمی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو
اندرون ملک کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 انسانی اسمگلرز گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
یو اے ای کی شمولیت سے قبل اس آپریشن میں 47 ممالک شریک تھے۔



