افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیاNovember 26, 2023ویب ڈیسک0 عارضی طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے ، فیصلہ ڈپٹی وزیراعظم مولوی عبد الکبیر کی بیماری کے باعث کیا ، ترجمان افغان حکومت