چیف جسٹس پاکستان عدلیہ پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنائیں۔
جماعت اسلامی کا امیدوار شیراز جدون کے مقابلے سے دستبردار ہو گیا۔
ہمیں زیادہ سیٹیں ملیں لیکن انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا، حافظ نعیم الرحمان
انتخاب ہونے چاہیئیں اور آزادی سے ووٹ ڈالنے کا حق ہونا چاہیے۔
ہم کراچی کے مسائل پر خاموش نہیں رہیں گے۔
ہم نے فیصلہ کیا ہے ایک ایک چیز پر عدالت جائیں گے۔
الیکشن کے آگے بڑھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
کے ایم سی چارجز کی وصولی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
وزیر خارجہ پیپلز پارٹی کا ہے لیکن یہ کہتے ہیں وفاق سپورٹ نہیں کر رہا، کے الیکٹرک مافیا کے خلاف کل حق دو کراچی کو مارچ ہو گا۔
پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہوں۔
پی ٹی آئی کے ایجنڈے میں بھی کراچی کا کوئی مسئلہ شامل نہیں۔
کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب کون دے گا ؟ کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں۔
ایک دوسرے کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن ڈیفالٹر کو مل کے تحفظ دے رہے ہیں۔
غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگایا ہوا ہے۔
شہباز شریف نے صرف اعلانات کیے لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا، امیر جماعت اسلامی کراچی










