ہربھجن سنگھ پاکستانی ٹیم کے حق میں بول پڑےOctober 28, 2023ویب ڈیسک0 بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجہ امپائرنگ اور ڈی آر ایس سسٹم کو قرار دیا۔