دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
سندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد 7882 ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ 79 افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 981 کیسز اور 17 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
سندھ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار8 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد130 ہوگئی ہے، مراد علی شاہ
موذی وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ہاتھ بیس سیکنڈ تک دھونا ضروری مگر پبلک مقامات پر نل کو ہاتھ لگانے سے کورونا کے پھیلاو کا خدشہ ہوتا ہے
سب سے زیادہ سندھ میں3ڈاکٹرز، گلگت بلتستان2، پنجاب2، بلوچستان، اسلام آباد، اور خیبرپختونخوا میں بالترتیب ایک ایک ڈاکٹر فرائض کی آدائیگی کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں
این آئی بی ڈی، سول اسپتال کراچی اور لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد جلد تجرباتی بنیادوں پر کورونا مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ کا استعمال بھی کریں گے
صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1049 ہو گئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 10 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
روشنیوں کے شہرمیں کورونا سے متاثرہ 12 افراد کی اموات بھی ہو ئی ہیں۔
بلوچستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمجموعی طور پر880مقامی کیسز ہیں، ترجمان صوبائی حکومت
پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 3 ہزار 425 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ میں 24گھنٹوں کےدوران کورونا سے 12 اموات اور 358 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
آٹھ سالہ طویل ویتنام جنگ میں 58 ہزار امریکی جاں بحق ہوئے تھے۔
ملک میں کورونا کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کی کل تعداد 438 ہو گئی ہے۔











