پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد پندرہ ہزار دو سو ایک ہو گئی
دنیا بھر 21 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد موذی وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ہیں۔
کراچی میں گزشتہ روز668نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مجموعی تعداد16 ہزار292 ہوگئی ہے
پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد پندرہ ہزار دو سو ایک ہو گئی ہے۔
امریکہ میں مرنے والوں کی تعداد 95 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 16 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص
شہروں میں رہنے والے عید پر اپنے گاؤں میں نہ جائیں اور گھروں پر رہیں۔ وزیراعظم بھی عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، وزیراعلیٰ سندھ
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بتیس افراد کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے ہیں جب کہ دو ہزار ایک سو ترانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد14 ہزار 709 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 813 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
13 ہزار 101 افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دی ہے۔
48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان
وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران سندھ بھرمیں 864 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 17 ہزار دو سو 41 ہوگئی ہے
11 ہزار 341 افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دی ہے۔
گیارہ ہزار 341 افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا جس کے ایک ماہ بعد یعنی 25 مارچ تک کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی تھی
ملک میں کورونا وائرس کے سبب 803 افراد بھی جاں بحق ہوچکے ہیں۔











