سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہزار سے بڑھ گئی
ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار 317 ہو گئی ہے۔
پہلے دس ہزار کیسز تک پہنچنے میں پاکستان کو ستاون روز لگ جبکہ آخری دس ہزار کیسز صرف دو روز میں رجسٹر ہوئے
ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ 34 ہزار 355 مریض صحتیاب ہو گئے۔
کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والے74فیصد افراد کی عمریں50سال سے زائد تھیں، معاون خصوصی برائے صحت
پاکستان میں 100 سے زائد لیبارٹری ٹیسٹ کررہی ہیں اور روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ٹیسٹ ہو رہے ہیں
ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ 33 ہزار 465 مریض صحتیاب ہو گئے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے بڑھ گئی ہے
امریکہ میں انیس لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 31 ہزار 198 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گنٹوں کے دوران ریکارڈ 22 ہزار, 812نئے کیسز رپورٹ
کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار311نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مجموعی تعداد 27 ہزار592 ہوگئی ہے
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر شہبازگل
امریکہ میں اٹھارہ لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
ہیومن ہائیبرڈروما ٹیکنیک کے ذریعے مصنوعی اینٹی باڈیز بنائی جا رہی ہیں، جس کے بعد کورونا کے علاج میں پلازما کی ضرورت ختم ہو جائے گی














