امریکہ کو 20 سال افغانستان رہنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔روسی صدر
میجر جنرل کرس ڈوناہو افغانستان سے نکلنے والے آخری فوجی تھے
حملوں میں امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا
فوج نے ایئربیس چھوڑ نے سے قبل بجلی منقطع کر دی تھی
بیس برسوں بعد امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا کا سلسلہ جاری ہے، امریکا آئندہ 20 دن میں افغانستان کے…
جنسی حملوں کا سامنا کرنے والے اِن 20 ہزار امریکی فوجیوں میں مرد اور خواتین دونوں شامل
افغان جنگ میں 20 برس کے دوران 2 لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
امریکی ڈیموکریٹس نے پرائیویسی قوانین کو مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا۔
ہم سوچ سمجھ کر اور ذمہ داری کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جنرل مارک ملے
امریکی صدر نے کہا کہ امریکی فوج افغانستان میں پولیس کا کردار ادا کر رہی ہے تاہم اب ہم جب چاہیں گے افغانستان سے نکل جائیں گے۔
افغان صدراشرف غنی آج طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کریں گے اور ابتدائی طور پر ایک ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ ہم اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
وسط دسمبر سے ہی محکمہ دفاع نے سرکاری فونز سے ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا تھا
اسامہ بن لادن اپنی قبرمیں جنگ کے نتائج پر یہ سوچ کر ہنس رہا ہوگا کہ ہم نے اس جنگ پر کتنا پیسہ خرچ کرڈالا، ریٹائرڈ امریکی نیوی افسر
اسلام آباد میں وہ اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے













