ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو عظیم رہنما اور شاندار شخصیت قرار دیا
ملاقات امریکی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے اوول آفس میں ہو گی
شہباز شریف آج فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
لیپ بُوتان نے چین کی آرمی سے منسلک کمپنیوں کے ساتھ 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے، امریکی صدر
دونوں ممالک امریکہ کے ساتھ تجارتی میز پر واپس آنے کے لیے بھی تیار ہیں۔
ایران سے بات چیت ہو رہی ہے اور نہ ہی کچھ پیش کیا جائے گا، امریکی صدر
اسرائیلی اور امریکی افواج کو ایرانی سپریم لیڈر کو ٹارگٹ نہیں کرنے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ
اگر میری رائے لی جائے تو ٹرمپ کا طالبان سے کیا گیا معاہدہ موت تھی، برطانوی سیکرٹری دفاع
حادثے کے وقت عمارت میں 100 سے زائد افراد موجود تھے۔
محمد امین الحق مشرقی تورا بورا پہاڑوں میں اسامہ بن لادن کے محافظ دستے میں شامل تھے
بل گیٹس کی مالی معاونت سے ہالینڈ کی کمپنی کا تیار کردہ بحری جہاز کوسموس کو فوربز نے2020 کا بہترین انتخاب قرار دے دیا۔
جارجیا میں ووٹرز کے دستخطوں کی تصدیق کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، ایسی جعلی گنتی کا اب کوئی معنی نہیں رہا، ڈونلڈ ٹرمپ
سعودی عرب روس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، شاہ سلمان
گزشتہ روز امریکی صدر کے طیارے کی لینڈنگ کے دوران ایک ڈرون بہت قریب آگیا تھا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بتایا گیا کہ حکومت دس مرتبہ روزویلٹ ہوٹل بیجنے کی کوشش کرچکی ہے














