ٹرمپ بھی 2024 میں امریکی انتخابات میں صدارات کے امید وار بننے کا اعلان کر چکے ہیں
امریکی صدر نے ریاست جارجیا کے نتائج تبدیل کرنے کا کہا جہاں ان کے حریف جو بائیڈن 11،779 ووٹوں کی برتری حاصل تھی
رواں سال کورونا وبا کے پیج کو 8 کروڑ 30 لاکھ سے زائد مرتبہ پڑھا گیا
نومنتخب امریکی صدر نے 306 اور رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے
ڈونلڈ ٹرمپ نےجوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنےکے سوال کا جواب دینے سے گریزکیا
امریکی الیکشن کمیشن نے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ریاستوں میں ہر ووٹ کا مکمل ریکارڈ موجود ہے
ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاﺅس میں کوئی بھی پالتو جانور نہ لانے والے پہلے امریکی صدر ہیں
ٹرمپ نے اپنی اہلیہ اور سابق صدر جارج بش کا شکست تسلیم کرنے کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا
تحقیقات کا مطلب محکمہ انصاف کے پاس بے قاعدگیوں کے ٹھوس ثبوت ہونا نہیں، اٹارنی جنرل ولیم بار
آج اس ملک میں تارکین وطن، سیاہ فام اور مسلمانوں سمیت بہت سے امریکی شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہو گا، وین جونز
بائیڈن سے پہلے یہ اعزاز ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس تھا
امریکہ کے نومنتخب صدر2بار پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں
ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن ان ریاستوں میں ٹرمپ سے بہت پیچھے تھے
55 سالہ کملہ ہیرس ریاست کیلی فورنیا کی سابق اٹارنی جنرل بھی رہ چکی ہیں، ان کے والدین کا تعلق بھارت اور جمیکا سے تھا جس کی وجہ سے وہ پہلی غیر سفید امریکی نائب صدر بھی ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جو بائیڈن اب تک 273 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔













