ٹرمپ انتطامیہ کی طرف سے پاکستان کی سیکیورٹی امداد معطل کرنے کے باوجود اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان کچھ حد تک فوجی تعاون جاری رہا ہے۔
افغانستان میں جولائی کے اندر ہونے والے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
دونوں سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں شمالی کوریا کے نيوکليائی اسلحہ کی مکمل تخفيف پر بات ہو گی۔
سیاسی بحران کا شکار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے پاپائے روم سے ملکی سیاسی بحران کے حل میں مدد مانگ لی ہے۔
ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔
امریکی فوج کی واپسی کا عمل یکم فروری سے شروع ہوچکا ہے۔
ایسا کوئی بھی معاہدہ جسے افغان قانون ساز اداروں کی منظوری حاصل نہ ہو اس کی حیثیت محض ایک کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں ہوگی۔
یوم یکجہتی کشمیر پر امریکہ میں پاکستانی قونصل خانے پر تصویر نمائش کا انعقاد کیا جائے گا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں جاری بحران سے نمٹنے کے لیے فوجی کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے۔
ایگزٹ کنڑول لسٹ سے نام نکلنے کے بعد بلاول بھٹو کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔
یورپی یونین نے دیگر ممالک سے گائیڈو کو صدر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور دنیا سے کہا ہے کہ جوآن گائیڈو کے بھیجے ہوئے سفارتکاروں کو تسلیم کرے۔
ابھی افغان حکومت اور طلبان مذاکرات اور سیز فائر سمیت کئی معاملات رہتے ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل
امریکہ پہلے کی نسبت اب ہماری بات بہتر سمجھتا ہے، فواد چوہدری
قندوز سے تعلق رکھنے والی پیکان کا کہنا ہے کہ وہ افغان امن معاہدے کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا سن کر ہی زمین پہ گر پڑیں۔
طالبان کے ساتھ انخلا کے ممکنہ معاہدے سے بہت سارے سوالات نے جنم لیا ہے














