عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے بڑھ کر 514 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے جس میں سے چین کی دولت 120 کھرب ڈالرز ہے۔
دو شیر بھی کورونا میں مبتلا ہوئے جو صحتیاب ہو چکے ہیں
تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتیں تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہیں
یونیورسٹی نے لوگوں کو اگلے نوٹس تک عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت کی
ہماری ٹیکنالوجی نے “دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام” کرکے امریکی قومی سلامتی کو برقرار رکھنے میں مدد کی، این ایس او
بچوں کو ویکسین لگانے کا عمل اگلے ہفتے سے شروع کیا جائے گا
برطانیہ کی ضلعی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جانا چاہیے
امریکا کا سفر کرنے کے لئے ویکسی نیشن لازمی قرار
، چین اور روس جانتے ہیں کہ امریکا کے پاس سب سے زیادہ طاقت ور فوجی قوت ہے، بائیڈن
طالبان نے امریکہ سے 9 ارب ڈالر سے زائد کے افغان مرکزی بینک کے ذخائر پر پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا
طیارہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں
امریکن ائیر لائن انڈیاناپولیس سے نیویارک کے شہر جا رہی تھی
پاکستان اور امریکہ میں بات چیت کا عمل مشترکہ مقاصد کےفروغ کے لیے ضروری ہے، شاہ محمود
افغانستان کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تھا، معید یوسف
تائیوان کی صورتحال پر امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ میں تبادلہ خیال ہوا














