وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیاAugust 6, 2022ویب ڈیسک0 عوام بالخصوص مخیر حضرات سےاپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی تباہی کا شکار اہل وطن کی مدد کریں، شہباز شریف