امتحانی سینٹرز 80 ہزار روپے میں بیچے گئے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم پنجابMarch 31, 2024ویب ڈیسک0 فی پرچے کا ریٹ 4 سے 7 ہزار کے درمیان ہے، چیئرمین بورڈ اور کنٹرولر امتحانات بھی بوٹی مافیا کے ساتھ ملے ہوئے تھے،رانا سکندر حیات