مرکزی بنک نے چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرض کا حصول آسان بنادیاOctober 31, 2019غیاث الدین0 ویئرہاؤس رسید فنانسنگ سے چھوٹے کاشت کاروں کو فائدہ پہنچے گا ۔ جن کے پاس ضمانت کے طور رکھوانے کے لیے زمین نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بینکوں سے قرضوں کے حصول میں مشکل پیش آتی ہے۔