انتخابات امیدواروں کے انتقال کے باعث روکے گئے ، شیڈول بعد میں جاری ہو گا ، الیکشن کمیشن
تحریک انصاف کے رہنما عام انتخابات 2024 میں حصہ نہیں لے سکتے
الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 215 آئین سے متصادم نہیں ہے، تحریری فیصلہ
کراچی شرقی واحد ضلع ہے جہاں 128 پولنگ اسٹیشنز نارمل ہیں۔
تعطیل ووٹرز کی آسانی کیلئے دی گئی ، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
ٹنڈوالہ یار میں ایک پرائمری ٹیچر کا انتقال9 اگست اور دوسرے کا 8 جنوری کو ہوا
آج کے بعد کسی حلقے سے متعلق فیصلہ آیا تو اس حلقے میں الیکشن ملتوی کیے جائیں گے، ذرائع
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد کیے جائیں گے، مراسلہ
خصوصی سکیورٹی کاغذ مطلوبہ مقدار میں دستیاب نہ ہوا تو انتخابات موخر کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہو گا ، الیکشن کمیشن
پنجاب میں 12 ہزار 580 حساس اور 6040 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ہیں ، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
سفری پابندی انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک منسوخ رہے گی
ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں
قومی اسمبلی 266 اور صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری
ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے ساتھ قومی شناختی کارڈ پولنگ اسٹیشن لے کر آنا ہو گا، حکام
تمام امیدواروں کو جرمانے 29 جنوری تک جمع کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت













