لوگ حقائق جاننا چاہتے ہیں لہذا معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، درخواست گزار
اراکین کی رکنیت اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی، الیکشن کمیشن
سب کے سامنے آنا چاہیے کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی فنڈنگ کہاں سے ہوئی، عمران خان
سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین چل رہی ہے، ممرالیکشن کمیشن
سپریم کورٹ ریفرنس کو درست مانتی ہے تو ایسی صورت میں سیاسی جماعت ختم ہو جائے گی
الیکشن کمیشن اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے، ترجمان
مودی کی پارٹی بی جے پی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی۔ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے بڑی فنڈنگ ہوئی، نائب صدر مسلم لیگ ن
ریاست مدینہ کا خواب دکھایا گیا لیکن جب قوم صبح اٹھی تومنہ کوفے کی طرف تھا، پی ڈی ایم کے سربراہ کا الیکشن کمیشن کے باہر منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب
اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے
وزیر اعظم ناجائز، نااہل اور نالائق ہیں، انہیں مستعفی ہونا چاہیے۔
احتجاج میں مدرسے کا کوئی بچہ شامل نہیں ہونا چاہیے۔ مدارس کے طلبا احتجاج میں شریک ہوں گے تو قانون حرکت میں آئے گا،وزیر داخلہ
رکن اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق آئین میں قانون واضح ہے، فاروق ایچ نائیک
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا
الیکشن کمیشن کے مطابق میئر اسلام آباد کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب 28 دسمبر کو ہو گا
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وزارت قانون و پارلیمانی امور کو مردم شماری کی رپورٹ جاری کرانے کیلیے کردار ادا کرنے کی ہدایت۔













