ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔
تنازعات کا شکار دنیا کے دیگر علاقوں میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے، اس لیے مستقل جنگ بندی پر طالبان کا تیار ہونا غیر معمولی بات نہیں، زلمے خلیل زاد
پاکستان کی یہ سوچ ہے کہ امن مذاکرات جبر کے ساتھ نہیں کئے جانے چاہیں۔ ہم تمام فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ تشدد کو کم کریں، عمران خان
سعودی عرب افغانستان اور افغان عوام کی خواہشات پوری کرنے کے لیے ان کے ساتھ تھا اور ہے، وزارت خارجہ
حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 3 پولیس اہلکار شامل ہیں جب کہ چار پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئےہیں۔
افغانوں کے مابین مذاکرات کے صرف دو دن بعد زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان بہت اہمیت کا حامل ہے، ذرائع
اتفاق رائے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
پاکستان اور افغانستان مل کر امن کو سبو تاژ کرنے والوں کو شکست دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار
خود کش حملہ آور نے امر اللہ صالح کو اس وقت نشانہ بنانے کی کوشش کی جب وہ دفتر جانے کے لیے گھر سے نکلے تھے۔
افغانستان کے لیے نامزد پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات
اے پی اے پی پی ایس کا قیام دوطرفہ تعاون کوآگے بڑھانے کے لیے2018 میں عمل میں لایا گیا تھا۔
بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر سے لاک ڈاوَن ختم کرے اورمقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت کورہا کرے، ترجمان
افغان رہنماوَں کو پائیدار امن کے لیے سیاسی تصفیے کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا، عمران خان کی ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فونک بات چیت
افغان مال بردار گاڑیوں کے لیے کرک اور متنی میں کسٹم کے دو اڈے تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی پریس کانفرنس
بغددیس، غزنی اور میدان وردک میں فوجی آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 23 جنگجو ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔














