سوشل میڈیا استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار: آئی جی پنجاب نے مراسلہ جاری کردیاFebruary 19, 2020حسنین چوھدری0 افسران و اہلکار سماجی رابطوں کی ویب سائٹس سے یونیفارم والی تصاویر ہٹادیں اور محکمے کا نام بھی استعمال نہ کریں۔