محمد صالح دوسری مرتبہ سال کے بہترین افریقن فٹبالر قرارJanuary 9, 2019ویب ڈیسک0 ٹیم میں فارورڈ پلیئر کا کردار ادا کرنے والے محمد صالح نے ایوارڈ کے نامزد لیور پول کے سوڈیو مینے اور آرسینل کے فارورڈ کھلاڑی پائری ایمیریک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا