یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام واصل شاہد کی خطاطی کی نمائش کا افتتاح
سابقہ ادوار میں نیٹکو جیسے اہم ادارے کو نظرانداز کیا گیا، گلبر خان
زیرآب میٹرو ٹرین ہر گھنٹے تقریباً 3 ہزار سے زائد مسافروں کو لانے لے جانے کا کام کرے گی۔
پنجاب کے تمام اسپتالوں میں بہتر سہولتیں مہیا کی جا رہی ہیں۔
کچرے سے توانائی پیدا کرنے والے پلانٹ کا افتتاح دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔
پہلی پرواز میں ایتھوپیا کے 3 وزرائے مملکت، اعلیٰ افسران، سفارتکاروں سمیت 110 مسافر سوار تھے۔
کاروباری شخصیات سے گزارش ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں، شہباز شریف
فیفا ورلڈ کپ میں کل 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہی، پہلا میچ قطر اور ایکواڈور کے درمیان ہو گا۔
بھارتی انٹرنیٹ کمپنی کے مطابق انٹرنیٹ فائیو جی سروس ملک کے 8 شہروں میں فوری طور پر فراہم کر دی جائے گی۔
کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی، اسلام آباد کے طلبا اور کرکٹ کلبوں کے لیے دستیاب ہو گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈس اسپتال لاہور کا افتتاح کر دیا۔
اس سے قبل 25 دسمبر کو منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا گیا تھا
ہم نے بڑی غلطی کی، کامیاب پاکستان پروگرام 74سال پہلے شروع ہونا چاہیے تھا
کے سی آر ٹریک کی لمبائی تینتالیس کلومیٹر ہو گی اور33 اسٹیشنز تعمیر کیے جائیں گے














