حکومتی دعووں کے برخلاف سرکاری ریٹ لسٹ میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھ گئیںMarch 6, 2020عمیر رانا0 دودھ اور دہی کی قیمت 10 روپے اضافے کے ساتھ بالترتیب 80 سے 90 روپے اور 100 سے 110 روپے ہو گئی ہے۔