11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،18 میں اضافہ، 22 کی قیمتوں میں استحکام رہاDecember 14, 2024ویب ڈیسک0 ہفتہ وار بنیادوں پر چاول اور آٹے کی قیمت میں کمی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا