حکومت ، اپوزیشن مذاکرات ، اسپیکر نے دونوں کمیٹیوں کے ارکان کو کل ملاقات کی دعوت دیدیDecember 22, 2024ویب ڈیسک0 وزیر اعظم کا اقدام خوش آئند ، بات چیت اور مکالمے سے ہی آگے بڑھا جا سکتا ہے ، ایاز صادق