پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوریMarch 20, 2024ویب ڈیسک0 اسٹیٹ بینک اور نگران حکومت نے شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا، آئی ایم ایف اعلامیہ