ہم مخالف ٹیم کو 150 رنز تک روکنا چاہتے تھے لیکن ناکام رہے، عماد وسیم
یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنالی
ملتان سلطانز پر بھی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد
میچ کے اختتام پر دونوں کپتانوں نے خوشگوار انداز میں ایک دوسرے کو گلے لگایا
کامیابی کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پردوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر پراجمان ہیں
کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبرپر آگئی ، اسلام آباد یونائیٹڈ چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے
نسیم شاہ اور پی ایس ایل فرنچائز کے درمیان 90 فیصد معاملات طے پا چکے
میچ میں نجیب اللہ زردان نے 34 گیندوں پر59 رنز بنائے جب کہ محمد نواز نے 44 گیندوں پر52 رنز کی اننگز کھیلی۔
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ہے۔
میری شادی اتنی اچانک ہوئی کہ مجھے بھی یقین نہیں آتا، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ اہم میچ میں ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔
انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے تھے۔
ملتان سلطانز نے 106 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔
پی ایس ایل 7 کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی۔














