جسٹس محسن اختر کیانی نے یہ ریمارکس ایک سرکاری ملازم کی ترقی (اپ گریڈ یشن) سے متعلق کیس میں دیے ۔
فیصلے میں کہا گیاہے کہ سابق وزیراعظم کو جیل میں تمام طبی سہولتیں مل رہی ہیں اس لئے ضمانت نہیں دی جاسکتی۔
نوا زشریف کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ اپیل پر سماعت ستمبر کے مہینے تک ملتوی کردیں
عدالت نےقومی احتساب بیورو( نیب )کو سابق صدر کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
ڈائریکٹر چڑیا گھر نے یہ انکشاف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران کیا
نیب آئندہ سماعت پر26جون کو آصف زرداری کو عدالت کے سامنے پیش کرے، اسلا آباد ہائیکورٹ
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کی ہے۔ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔
پہلی بیوی کی اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کے انکار کے بعد اگر کوئی شادی کریگا تواسے دوسری شادی پر سزا ہوگی،عدالت
ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،کرکٹ ٹیم میں مبینہ دھڑے بندی اور ٹیم سلیکشن کےخلاف رٹ دائر کی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کچھ دیر بعد سنادیا گیا
عدالت نے آج ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے مصطفی نواز کھوکھر کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری نیب کی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے، ۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیل رپورٹ میں دل کے دورے اور ذیابیطس کا ٹیسٹ کرانا تجویز کیا گیاہے ۔
نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل کرایاہے۔













