بل کے منظور کرنے سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہو گی۔
چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔
اسلام آباد میں 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹس قائم
ہمیں صوبوں میں بھی لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لیے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
دھماکے کی نوعیت کو چیک کیا جارہا یے، ذرائع
موٹر سائیکل سواروں سے علاقے میں اکیلے سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل
آخری مرحلہ آ گیا ہے تیار رہیں، فواد چودھری
پہلی پرواز کے لیے ایئر بس اے 320 کا استعمال کیا ہے جوصرف 3 سال پرانا طیارہ ہے
عمران خان جہاد کا ٹچ دیکر لوگوں کو اسلام آباد پر حملے کے لیے مجبور کر رہے ہیں۔
بلیو ایریا جانے والے راستے بند، شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر
ایکسپریس وے اور جی ٹی روڈ پر رکاوٹوں کے باعث شدید ٹریفک جام ہے
کراچی میں ڈینگی سے 9 اور اسلام آباد میں 4 اموات ہو چکیں
زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی
بنی گالہ کی طرف کسی بھی قسم کا کوئی آپریشن نہیں ہورہا، اسلام آباد پولیس
وفاقی وزیر خواجہ آصف مشیرامورکشمیرقمرزمان کائرہ اورسیکرٹری خارجہ نے ریلی میں شرکت کی














